جمعرات 29 اپریل 2021 - 03:01
رمضان المبارک کےسولہویں دن کی دعا

حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق عطا فرما اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کردے، اور اپنی رحمت سے مجھے سکون کے گھر میں پناہ دے۔

حوزہ نیوز ایجنسی رمضان المبارک کےسولہویں دن کی دعا حسب ذیل ہے:

اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوافَقَۃِ الْاَ بْرارِ، وَجَنِّبْنِی فِیہِ مُرافَقَۃَ الْاَشْرارِ وَآوِنِی فِیہِ بِرَحْمَتِکَ إلی دارِ الْقَرارِ، بِإلھِیَّتِکَ یَا إلہَ الْعالَمِینَ ۔

ترجمہ : اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق عطا فرما اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کردے، اور اپنی رحمت سے مجھے سکون کے گھر میں  پناہ دے، تیری معبودیت کے واسطے اے تمام جہانوں کے معبود۔

  • رمضان المبارک کے بارہویں روز کی دعا

    رمضان المبارک کے بارہویں روز کی دعا

    اے معبود! آج کے دن مجھے پردے اور پاکدامنی سے زینت دے، اس میں مجھے قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈھانپ دے اس میں مجھے عدل و انصاف پر آمادہ فرما اور اس میں…

  • رمضان المبارک کے تیرہویں دن کی دعا

    رمضان المبارک کے تیرہویں دن کی دعا

    حوزہ/ اے معبود ! اس مہینے مجھے آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کر دے اور مجھے صبر دے ان چیزوں پر جو میرے لئے مقدر ہوئی ہیں، اور مجھے پرہیزگاری اور نیک لوگوں…

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha